Sale!

حکایات رومی رحمت اللہ علیہ

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 500.

اس کتاب میں مولانا جلال الدین رومی کی مکمل حکایات ہیں جو کہ بڑوں اور بچوں کے لیے یکساں مفید ہیں

Category:

Description

مولانا جلال الدین رومیؒ (1207-1273) اسلامی تاریخ کے عظیم صوفی، شاعر اور مفکر ہیں۔ آپ کا مکمل نام محمد جلال الدین بلخی رومیؒ تھا، اور آپ کی پیدائش موجودہ افغانستان کے شہر بلخ میں ہوئی۔ آپ کے والد بہاؤالدین ولد، ایک نامور عالم اور صوفی، آپ کی ابتدائی تربیت اور روحانی تعلیم کا ذریعہ تھے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حکایات رومی رحمت اللہ علیہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *